آٹے کی قیمتوں کو بریک نہ لگ سکی،5کلوکاتھیلاکتنے کاملے گا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شہزاد خان ابدالی)لاہورمیں آٹے کی قیمتوں کوبریک نہ لگ سکی ۔
آٹے کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ برقرار ہے اور نجی فلورمل کا5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 50 روپے اضافے کے بعد 850 روپے کا ملے گا۔
5کلوآٹے کاتھیلاہول سیل میں دوکانداروں کو 790 روپے کا ملے گا۔
یہ بھی پڑھیں:ایران ایئر کا مشہد، زاہدان اور کوئٹہ کے لئے پروازوں کا آغاز
واضح رہے کہ چند دنوں میں مجموعی طور پر 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 120 روپے تک مہنگا ہوگیا ہے
۔