پی آئی اے کی نجکاری، فواد حسن فواد کی زیر صدارت اہم اجلاس 

Oct 30, 2023 | 23:30:PM
پی آئی اے کی نجکاری، فواد حسن فواد کی زیر صدارت اہم اجلاس 
کیپشن: فواد حسن فواد نجکاری ڈویژن اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم)نگران وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت نجکاری ڈویژن کا اجلاس ہوا،اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ زیر غور آیا۔
اعلامیہ نجکاری ڈویژن کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کے مالیاتی مشیروں نے بھی اجلاس میں شرکت کی، مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے 46 نمائندوں نے اجلاس میں شرکت کی،نگران وزیر نجکاری نے شرکاکے سوالوں کے جوابات دیئے، نگران وزیر نجکاری نے پی آئی اے کی ری سٹرکچرنگ اور مالی انتظامات کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر 250 روپے، پیٹرول کی قیمت 200 ؟ بڑے فیصلے