”اپنی سلطنت کی ملکہ بنو“مایا علی کی خوبصورت تصاویر وائرل 

Oct 30, 2021 | 22:54:PM
باصلاحیت اداکارہ، دیوانے لاکھوں میں
کیپشن: مایا علی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اور خوبصورت اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق سپرہٹ فلم’طیفاان ٹربل‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مایا علی کے دیوانے لاکھوں میں ہیں جو ان سے بے حد محبت کرتے ہیں انسٹاگرام پر مایا علی کے دیوانوں نے ان کے نام سے بے شمار پیج بنائے ہوئے ہیں۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


اداکارہ مایا علی نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں جس میں اداکارہ خوبصورت سفید لباس پہناہوا ہے ،اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیو دیکھتے دیکھتے ہی وائرل ہو گئیں ،اداکارہ نے اپنی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے ”اپنی سلطنت کی ملکہ بنو “۔مداحوں کی جانب سے مایا کی تصاویر اور ویڈیوکو خوب پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

View this post on Instagram

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

یہ بھی پڑھیں: ایمن اور منیب کی جہاز میں دوران سفرتصاویر وائرل

View this post on Instagram

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)