سانحہ 9 مئی ؛صنم جاوید کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

May 30, 2026 | 12:47:PM
سانحہ 9 مئی ؛صنم جاوید کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: سانحہ 9 مئی،صنم جاوید، درخواست،سماعت,May 9 tragedy, Sanam Javed, petition, hearing,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)سانحہ 9 مئی میں سزا یافتہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی درخواست سماعت کے لئے مقررہوگئی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 2 جون کو سماعت کرے گا۔
دو رکنی بینچ نے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا ہے،انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے مقدمہ نمبر 768/23 میں صنم جاوید کو پانچ سال قید کی سزا سنا رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عوام نے بڑامطالبہ کر دیا
صنم جاوید نے لاہور ہائیکورٹ میں سزا کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔