ابھی تک امریکا سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا؛ اسماعیل بقائی 

جوہری پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کر رہے، توجہ جنگ کے خاتمے پر ہے،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

May 30, 2026 | 09:41:AM
ابھی تک امریکا سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا؛ اسماعیل بقائی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہاہے کہ اب تک امریکا سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کاکہناہے کہ جوہری پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کر رہے،ہماری توجہ جنگ کے خاتمے پر ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: ضرورت پڑی تو ایران کیخلاف فوجی آپریشن دوبارہ شروع ہوسکتا ہے؛امریکی وزیر جنگ
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کے مطابق  آبنائے ہرمز کے انتظام کا فیصلہ ایران اور عمان کریں گے۔