گلوکارہ میگھا کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے گانا ریلیز

May 30, 2024 | 21:49:PM
گلوکارہ میگھا کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے گانا ریلیز
کیپشن: گلوکارہ میگھا کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے گانا ریلیز
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکارہ میگھا کا آئی سی سی ورلڈ کپ 24 کے لئے گانا میلہ سجے گا ریلیز کردیا گیا۔

گانے کی شاعری خضر حیات مون نے لکھی ہے جبکہ موسیقی عظیم امین نے ترتیب دی ہے، گانے کی ویڈیو کی کوریوگرافی زیشان علی وقار علی نے دی ہے، گانا پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سپورٹ کے لیے تیار کیا گیا۔