نئے گورنر کے حلف اٹھاتے ہی اہم شخصیت مستعفی

May 30, 2022 | 17:02:PM
پہلا استعفیٰ ، نئے گورنر پنجاب
کیپشن: احمد اویس فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے بالآخر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کے حلف اٹھاتے ہی ایڈوکیٹ جنرل احمد اویس اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔حکومتی ناراضگی کے باوجود ایڈوکیٹ جنرل احمد اویس اپنے عہدے پر کام کرتے رہے۔سیکرٹری قانون نے تین مرتبہ کام سے روکنے کے باوجود احمد اویس ایڈوکیٹ جنرل کی حیثیت سے کام کرتے رہے۔ان کا کہناتھا کہ میرا استعفیٰ گورنر نے منظور کرنا ہے،نیا ایڈوکیٹ جنرل تعینات کرنے یا کسی ایڈوکیٹ جنرل کو ہٹانے کی منظوری کا اختیار گورنر کا ہے،جب تک گورنر کی حمایت حاصل رہی اس وقت تک ایڈوکیٹ جنرل پنجاب رہا۔
یہ بھی پڑھیں:نئے گورنرپنجاب کا آج ہی حلف لینے کا فیصلہ