وزیر اعظم کل 3 روزہ دورے پرترکی  جائیں گے

May 30, 2022 | 11:12:AM
وزیر اعظم کل 3 روزہ دورے پرترکی  جائیں گے
کیپشن:   شہباز شریف(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  شہباز شریف کل 3 روزہ دورہ ترکی کیلئے روانہ ہوں گے ۔ وزیراعظم ترک صدر کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ترکی کا دورہ کریں گے ۔ شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کریں گے ، ملاقات میں دو طرفہ امور ، تجارت اور سرمایہ کاری پر گفتگو ہوگی ۔