پورے پاکستان کا موٹر سائیکل پر سفر کرنے والی لڑکی

Mar 30, 2023 | 21:22:PM
نور رمضان
کیپشن: نور رمضان
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  پاکستانی لڑکی رافعہ اسلم کا کہنا ہے کہ میں نے بلوچستان کے کچھ علاقوں کو چھوڑ کے پورے پاکستان کا سفر موٹر سائیکل پرکیا ہے۔

چینل 24 کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن’ نور رمضان‘ میں میزبان ساحر لودھی نے موٹر سائیکل سوار پاکستانی لڑکی رافعہ اسلم سے انکے   موٹر سائیکل چلانے کے بارے میں پوچھا تو رافعہ کا کہنا تھا کہ میں تقریبا 5 سال سے موٹر سائیکل چلا رہی ہوں مگر پاکستان کا سفر شروع کئے ہوئے ڈیڑھ سال ہوا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

پنجاب سے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا اسکے بعدخیبرپختون خواہ اور اب ڈیڑھ سال میں پاکستان کا ہر علاقہ دیکھ لیا ہے۔ پاکستان بہت زیادہ خوبصورت ہے۔