نہم اوردہم جماعت کے نتائج کی تاریخ کااعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن نے نہم اوردہم جماعت کے نتائج کی تاریخ کااعلان کردیا۔
ترجمان لاہور بورڈکے مطابق لاہوربورڈ نہم جماعت کے نتائج کا اعلان 20 اگست کو کرے گا، دہم جماعت کے نتائج کا اعلان 24 جولائی کو کیا جائے گاجبکہ دہم میں نمایاں نمبرز والوں کا اعلان 23 جولائی کو ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ڈالر کی قیمت بھی کم
رواں سال نہم اور دہم جماعت میں 5 لاکھ سے زائد امیدواروں نے امتحان دیاہے۔