سٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی شرح سود کا اعلان کرے گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی شرح سود کا اعلان کرے گا۔
اس وقت شرح سود 11 فیصد پر ہےاورتاجروں کی جانب سے شرح سود سنگل ڈیجٹ پر لانے کا مطالبہ کیاجارہاہے۔
یہ بھی پڑھیں:موسلا دھار بارشیں، پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچا دی، ویگو ڈالا برساتی نالے میں بہہ گیا
سٹیٹ بینک کی جانب سےنئی شرح سودکااعلان کیاجارہاہے جبکہ اس وقت شرح سود 11 فیصد پر ہے،فیصل آباد کی بزنس کمیونٹی نے گورنر اسٹیٹ بنک سے شرح سود کو 6 فیصد پر لانے کا مطالبہ کردیاہے۔
صنعتکاروں کے مطابق قرضوں میں آسانی سے ملک میں 200 بند بڑے کارخانے فنکشنل ہوسکیں گے۔