ایبٹ آباد، بارشوں سے گھر منہدم،2بچیاں جاں بحق

Jul 30, 2025 | 00:21:AM
ایبٹ آباد، بارشوں سے گھر منہدم،2بچیاں جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان)خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے نواحی گائوں بکوٹ کلس میں بارشوں سے گھر منہدم ہوگیا ، جس کے نتیجے میں2بچیاں جاں بحق  ہو گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے نواحی گائوں بکوٹ کے محلہ کلس میں بارشوں سے گھر منہدم ہو گیا،ملبے تلے دب کر دو بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ لاشوں کو نکالا جا رہا ہے، مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں، گھر کے دیگر افراد حادثہ میں محفوظ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بجلی تقیسم کار کمپنیوں کے خسارے میں کمی سے نجکاری کا عمل آسان ہو جائیگا،وزیراعظم