پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ پر جے آئی ٹی تشکیل دی جائے، شرجیل میمن 

Jul 30, 2022 | 21:27:PM
وزیراطلاعات سندھ, شرجیل میمن, وزیراعظم شہبازشریف, پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ, جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ
کیپشن: شرجیل میمن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے وزیراعظم شہباز شریف سے پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ پر فوری جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ اب صرف غیرملکی فنڈنگ کا نہیں رہا،حالیہ خبروں سے اقرباپروری سمیت کرپشن اور منی لانڈرنگ بھی سامنے آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ بلیک میلنگ کے مترادف ہے، سلیم مانڈوی والا