سانپ کی چمڑی سمگل کرنیوالا گروہ گرفتار

Jul 30, 2022 | 13:40:PM
 سانپ کی چمڑی سمگل کرنیوالا گروہ گرفتار
کیپشن: سانپ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) محکمہ وائلڈ لائف کا آپریشن،پائی تھون سانپ کی چمڑی سمگل کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا گیا۔

محکمہ وائلڈ لائف ایبٹ آباد نے ہری پور میں کارروائی  کرکےملزموں کو غیر قانونی قیمتی سانپ کی چمڑی آزاد کشمیر سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

 وائلڈ لائف حکام کا کہنا تھا کہ ملزموں نے باقاعدہ غیر قانونی جانوروں کے چمڑے سمگل کرنے کا کاروبار قائم کر رکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: نیپرا نے عوام پرپھر بجلی بم گرا دیا