انڈر19 ورلڈکپ:پاکستانی ٹیم کا ایتھلیٹک کلب میں تربیتی سیشن
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے پاکستانی ٹیم کا بولاوایو ایتھلیٹک کلب میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد ہوا۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں سناریو میچ میں حصہ لیا، کوچز نے بیٹرز اور باؤلرز کو مختلف ٹارگٹس دیئے۔
سناریو میچ میں ٹیم مینٹور سرفراز احمد نے بھی وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دیئے، سپر سکس مرحلے میں پاکستان اتوار کو بولاوایو میں بھارت کے ساتھ کھیلے گا، میچ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں :بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں