نیپرا اتھارٹی کا پروسمر ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز ) نیپرا اتھارٹی نےپروسومر ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق عوامی سماعت 6 فروری بروز جمعہ کو ہوگی،اتھارٹی تمام اسٹیک ہولڈرز اور عوام کو اپنی آراء پیش کرنے کی دعوت دیتی ہے۔
نیپرا نے مزید کہا ہےکہ پروسومر ریگولیشنز 2025 کے مسودے کی کاپی نیپرا کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔
یہ بھی پڑھیں : 9فروری تک چھٹیوں کا اعلان