یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سمسٹر بریک کی تعطیلات میں ایک ہفتے کی توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عمران یوسف)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سمسٹر بریک کی تعطیلات میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی
یونیورسٹی اب 2 فروری کے بجائے 9 فروری کو کھلے گی،یوای ٹی میں کلاسز کا آغاز 2 فروری کے بجائے 9 فروری سے ہوگا۔
سپرنگ 2026 کی رجسٹریشن بھی 9 فروری کو ہوگی ،صبح، دوپہر، شام اور ویک اینڈ پروگرامز پر اطلاق ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں : ایم کیو ایم والے اپنوں کے نہیں ہوئے کسی اور کے کیا ہوں گے : مرتضیٰ وہاب