بلوچستان کے علاقے مچھ میں دھماکا، بچہ جاں بحق

Dec 30, 2023 | 21:46:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)بلوچستان کے علاقے مچھ میں دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔
ایس ایچ او مچھ یعقوب عباسی کا کہنا ہے کہ دھماکہ مچھ پولیس سٹیشن کے مشرقی سائیڈ پر ہوا،دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق اور ایک زخمی ہوا، دھماکے کی نوعیت کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پرویز الٰہی اینڈ فیملی انتخابی دنگل سجنے سے پہلے ہی آؤٹ ہو گئی