عثمان ڈار کی والدہ اور بھابھی کے کاغذات نامزدگی مسترد

Dec 30, 2023 | 13:56:PM
سیالکوٹ کے حلقہ این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔  
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں اشفاق) سیالکوٹ کے حلقہ این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔  

عمر ڈار کی اہلیہ اروبا ڈار کے بھی این اے 71 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں، ساس بہو نے این اے 71 سے خواجہ آصف کے مقابلے میں کاغذات جمع کرائے تھے۔

آر او نے کاغذات سوشل سکیورٹی واجبات کی عدم ادائیگی اور اثاثے ظاہر نہ کرنے پر مسترد کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:   خورد برد کیس: فواد چودھری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور