لیہ: کوٹھی قریشی پر جمن شاہ کے قریب حادثہ ، 3 افراد جاں بحق 

Dec 30, 2023 | 10:50:AM
 لیہ کے علاقے کوٹھی قریشی پر جمن شاہ کے قریب حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد سرفراز) لیہ کے علاقے کوٹھی قریشی پر جمن شاہ کے قریب حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق حادثہ رات گئے کوٹھی قریشی پر جمن شاہ کے قریب پیش آیا جہاں ڈمپر نے  موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔ حادثہ کے بعد ڈرائیور ڈمپر سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔

ریسکیو کی جانب سے لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا.

مزید پڑھیں:   سٹیٹ بینک کا سرکاری وصولیوں کیلئے برانچیں کھلی رکھنے کا اعلان

دوسری جانب اطلاع ملتے ہی پولیس کی جانب سے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔