ہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے حکومت مشکل میں ہے ۔۔حکومت کوئی مشکل میں نہیں۔۔۔عمران خان

Dec 30, 2021 | 15:19:PM
عمران خان ، میڈیا سے گفتگو
کیپشن: عمران خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے۔حکومت کسی مشکل میں نہیں ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی اجلاس میں جاتے ہوئے  میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کہا جارہا ہے نواز شریف آج آ رہا کل آ رہا،نواز شریف جب سعودی عرب گیا تب بھی یہی کہا جاتا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ شہبازشریف کی اسمبلی میں تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وفاقی کابینہ نے فنانس ترمیمی بل کی منظوری دیدی