سیلابی صورتحال:محکمہ اطلاعات سندھ میں  سرکاری چھٹیاں منسوخ 

Aug 30, 2025 | 09:21:AM
سیلابی صورتحال:محکمہ اطلاعات سندھ میں  سرکاری چھٹیاں منسوخ 
کیپشن: سیلابی صورتحال،محکمہ اطلاعات سندھ ،  سرکاری چھٹیاں، منسوخ ،24نیوز,Flood situation, Sindh Information Department, Government holidays, cancelled, 24 News,
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو)محکمہ اطلاعات سندھ میں سیلابی صورتحال کے باعث آج اور کل کی سرکاری چھٹیاں منسوخ ہوگئیں۔
سیلابی صورتحال کے باعث آج تیس اگست اور کل اکتیس آگست کو محکمہ اطلاعات کے دفاتر کھلے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی میں 11 اور 12ربیع الاوّل کو ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد
محکمہ اطلاعات سندھ نےچھٹیاں منسوخ کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیاہے۔