کراچی میں 11 اور 12ربیع الاوّل کو ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد

Aug 30, 2025 | 09:06:AM
کراچی میں 11 اور 12ربیع الاوّل کو ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کراچی میں 11 اور 12ربیع الاوّل کو ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد کردی گئی۔
ٹریفک پولیس کراچی کے مطابق سڑکوں اور لنک روڈز پر بارہ ربیع الاول کے جلوسوں اور ریلیوں کے انعقاد کے باعث شہریوں کے تحفظ کیلئے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب اور کے پی کے میں مزیدبارشیں:محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
واضح رہے کہ 12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی 6 ستمبر بروز ہفتے کو ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔