امریکی ڈرون حملے میں ایک ہی خاندان کے بچوں سمیت 9افراد جاں بحق

Aug 30, 2021 | 16:04:PM
امریکی ڈرون حملے میں ایک ہی خاندان کے بچوں سمیت 9افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)  کابل پر امریکی ڈرون میں نشانہ بننے والے بچے ،امریکہ نے داعش کے خودکش بمباروں کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا تھا، مگر حملے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد مارے گئے۔
 کابل پر امریکی ڈرون میں نشانہ بنانے والے بچے

کابل پر امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے 6 بچوں سمیت خاندان کے 9 افراد کی لاشیں جل گئیں۔ ہسپتال کے سرد خانے میں موجود ہیں۔