کراچی، زہریلی چیز کھانے سے نوجوان چل بسا

May 29, 2026 | 09:53:AM
کراچی، زہریلی چیز کھانے سے نوجوان چل بسا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے ایک گھر میں زہریلی چیز کھانے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق نوجوان کے جاں بحق ہونے کا واقعہ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4 ڈی میں پیش آیا ہے۔

زہریلی شے کھا کر جاں بحق ہونے والے 20 سالہ نوجوان کا نام عمر ہے۔

متوفی کی لاش کو سپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:حویلی کہوٹہ میں لوڈر رکشہ حادثے کا شکار، 5 افراد جاں بحق