جہانگیر ترین سے قاسم لنگاہ کی ملاقات، آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال

May 29, 2023 | 21:50:PM
جہانگیر ترین سے قاسم لنگاہ کی ملاقات، آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال
کیپشن: جہانگیر ترین سے قاسم لنگاہ ملاقات کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی۔
تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین سے ملتان کے سابق ایم پی اے قاسم لنگاہ نے ملاقات کی،ملاقات میں آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیاگیا،ملاقات میں ترین گروپ کے رہنما اسحاق خاکوانی بھی موجودتھے، جہانگیر ترین سے جنوبی پنجاب سے مزید ارکان اسمبلی کی ملاقات متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی اہم عہدے دار نے راہیں جدا کر لیں