الیکشن کمیشن نے ایم این اے عبدالطیف چترالی کو نا اہل قرار دے دیا

Jul 29, 2025 | 19:18:PM
 الیکشن کمیشن نے ایم این اے عبدالطیف چترالی کو نا اہل قرار دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 الیکشن کمیشنآف پاکستان (ای سی پی )  نے ایم این اے عبدالطیف چترالی کو نا اہل قرار دے دیا۔ 
  الیکشن کمیشن نے عبدالطیف چترالی کو این اے ون چترال سے نااہل قرار دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ،عبدالطیف چترالی کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کا حلقہ این اے ون خالی قرار دے دیا گیا، عبدالطیف چترالی کو آرٹیکل 63ون ایچ کے تحت نااہل کیاگیا۔ 
 خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے آج کیس کی سماعت کرکے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ 
یاد رہے کہ عبدالطیف چترالی کو اے ٹی سی اسلام آباد نے دس سال کی سزا سنائی تھی۔ 

یہ بھی پڑھیں : عمران خان نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا