"سیلفی کا جنون" 12سالہ بچے کی زندگی نگل گیا

Jul 29, 2023 | 23:45:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  سیلابی پانی میں سیلفی  بنانے کا جنون 12 سالہ بچے کی زندگی نگل گیا۔

تفصیلات کے مطابق  بہاول نگر میں سیلابی پانی سیلفی لیتے ہوئے 3 لڑکے ڈوب گئے ، 2 لڑکوں کو بچا لیا گیا جبکہ 12 سالہ عثمان نامی لڑکا ڈوب کر جان بحق ہوگیا ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے عثمان نامی بچے کی باڈی نہیں مل سکی،اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی نوجوان سے شادی کرنیوالی انجو پر تحفوں کی بارش