حریم شاہ ایک بار پھر دلہن بن گئیں ۔۔۔ ویڈیو وائرل 

Jan 29, 2022 | 18:03:PM
متنازع ٹک ٹاکر، حریم شاہ، عروسی لباس، زیب تن،
کیپشن: عروسی لباس میں ملبوس حریم شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)متنازع ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ انگلینڈ میں موجود ہیں جہاں سے انہوں نے عروسی لباس زیب تن کئے ویڈیو  شیئر کی ہے۔ 
انسٹاگرام پر حریم شاہ نے اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں دلہن بنے دیکھا جاسکتا ہے۔حریم شاہ نے ہلکے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کے ساتھ انہوں نے سفید پرلز والی جیولری کا انتخاب کیا۔حریم شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میوزک میں عابدہ پروین اور نصیبو لال کا نیا گانا ’تو جھوم‘ چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  11 افراد نے خاتون کو اغوا کیا۔۔ریپ کے بعد منہ کالا کیا اور گلیوں میں پڑید کروائی۔۔ویڈیو نے تھرتھلی مچا دی