پنجاب حکومت کاگاڑیوں کو الیکٹرانک پر منتقل کرنے کافیصلہ

Dec 29, 2025 | 15:22:PM
پنجاب حکومت کاگاڑیوں کو الیکٹرانک پر منتقل کرنے کافیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)پنجاب حکومت نے گاڑیوں کو الیکٹرانک پر منتقل کرنے کافیصلہ کرلیا۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد رضا سرور نے سو ل سیکرٹریٹ میں الیکٹرانک گاڑیوں کا معائنہ کیا۔
پنجاب اب نئی گاڑیوں صرف الیکُٹرانک خریدے گا،پنجاب حکومت نے پٹرول یا ڈیزل کی نئی گاڑیاں نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:اداکار ضرار خان رشتہ ازدواج میں منسلک ،تصاویرشیئرکردیں
پنجاب حکومت کومختلف کمپنیوں نے اپنی الیکٹرانک گاڑیاں آفر بھی کی ہیں۔