ارشد ندیم  کواتھلیٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ  مل گیا

Dec 29, 2025 | 14:24:PM
ارشد ندیم  کواتھلیٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ  مل گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قومی ہیرواورمعروف اتھلیٹ ارشد ندیم کوایک اورایوارڈمل گیا۔

جیولن تھرومیں پاکستان کے لئے گولڈمیڈل جیتنے والے اولمپئن ارشد ندیم کودبئی میں اتھلیٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ دیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:اداکار ضرار خان رشتہ ازدواج میں منسلک ،تصاویرشیئرکردیں
ارشدندیم نے یہ ایوارڈ دبئی میں منعقدہ گلوبل سپورٹس سمٹ کے دوران شیخ منصور محمد بن راشد آل مکتوم کے بیٹے  کے ہاتھوں سے وصول کیا۔