مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی نہ ہو سکی ، شہری پریشان

Dec 29, 2025 | 11:52:AM
مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی نہ ہو سکی ، شہری پریشان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد خان ابدالی)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی،غریب طبقے کیلئے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت بھی قوت خرید سے باہر ہونے لگی۔

 تفصیلات  کے مطابق  مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی نہ آ سکی ،برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 569 روپے فی کلوگرام مقرر کی گئی ہے۔
صافی گوشت آج شہرمیں670روپےفی کلوگرام تک فروخت ہونے لگا۔

یہ بھی  پڑھیں:بابا وانگا  کی موبائل سےمتعلق پیشگوئی جو سچ ثابت ہوئی

زندہ برائلر فارم ریٹ 365،تھوک 379 ،پرچون ریٹ 393 روپے فی کلومقرر ر کی گئی۔