شہباز شریف کی پیر پگارا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

Dec 29, 2023 | 14:52:PM
شہباز شریف کی پیر پگارا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شہباز شریف کی پیر پگارا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور جی ڈی اے ایک دوسرے کے سامنے اپنے امیدوار  کھڑے نہیں کرے گی ،ملاقات میں اتفاق  ہو گیا،سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے تمام جماعتوں کے ارکان پر مشتمل کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،کمیٹی میں اتحاد میں شامل جماعتوں کے دو دو ارکان کو شامل کیا جائیگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی میں ایم کیو ایم ،جے یو آئی ،جی ڈی اے اور مسلم لیگ ن  کے ارکان شامل ہوں گے،کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے گھٹنے ٹیک دیئے؟