وزیراعظم نے اہم اجلاس بلا لیا

Dec 29, 2022 | 21:37:PM
وزیراعظم , اجلاس,نیشنل سکیورٹی کمیٹی,شہباز شریف
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نیشنل سکیورٹی کمیٹی اجلاس سے قبل وزیراعظم شہبازشریف نے ایک اور اہم اجلاس طلب کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی معاشی اور داخلی سکیورٹی ٹیموں کا اجلاس بلا لیا،اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر منصوبہ بندی شریک ہوں گے ،وزیر دفاع اور وزیر  اطلاعات بھی اجلاس میں طلب ،اجلاس میں معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر مشاورت ہو گی۔ 

ذرائع  کا کہنا ہے کہ مشاورتی اجلاس میں سکیورٹی کمیٹی اجلاس کیلئے بھی تیاری کی جائے گی ،اجلاس کے فوری بعد وزیراعظم ہاؤس میں نیشنل سکیورٹی اجلاس ہو گا۔