اشفاق یوسف تولہ وزیر مملکت کے عہدے پر فائز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)صدر انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹس پاکستان اشفاق یوسف تولہ کو وزیر مملکت بنا دیا گیا۔
اشفاق یوسف تولہ کو اصلاحات اور آمدن میں اضافے کے کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے،اشفاق یوسف تولہ اعزازی طور پر وزیر مملکت کے عہدے پر کام کریں گے،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔