گوشوارے جمع کروانےٹیکس گزاروں کو بڑا ریلیف دے دیا گیا

Aug 29, 2025 | 19:46:PM
 گوشوارے جمع کروانےٹیکس گزاروں کو بڑا ریلیف دے دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں عمیر عظمت) ایف بی آر نے  ٹیکس گزاروں کو سہولت دیتے ہوئے 60 دن کے اندر آن لائن پروفائل کے پاسورڈ تبدیل کرنے کی شرط ختم کر دی۔

تفصیلات کےمطابق ایف بی آر نے 60 دن کے اندر آن لائن پروفائل کے پاسورڈ تبدیل کرنے کی شرط ٹیکس گزاروں کو انکم ٹیکس گوشواروں میں ریلیف کے لیے ختم کی گئی ۔اس سے قبل بروقت پاسورڈ نہ بدلنے کی وجہ سے ہزاروں ٹیکس گزاروں کے پاسورڈ منسوخ ہو گئے تھے ۔متعلقہ ٹیکس گزاروں کو اپنے گوشوارے جمع کروانے میں مشکلات کا سامنا تھا۔
یہ بھی پرھیں:  قائمہ کمیٹی اجلاس،یوم آزادی کے سرکاری اشتہارات میں بانی پاکستان کی تصویر نہ ہونے کا معاملہ اٹھایا گیا