گلوکار شیراز اپل کا نیا گانا بھلا بیٹھا ریلیز

Aug 29, 2023 | 00:00:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکار شیراز اپل کا نیا گانا بھلا بیٹھا ریلیز کر دیا گیا۔

مامور پاکستانی گلوکار شیراز اپل کا نیا گانا ’بھلا بیٹھا‘ ریلیز ہو گیا۔ گانے کی ویڈیو میں اداکارہ عمائمہ ملک نے بطور ماڈل کام کیا ہے۔ گانے کی شاعری اور موسیقی بھی شیراز اپل نے ہی ترتیب دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک کی فلم ’نولو نو ٹینشن‘ کی شوٹنگ جاری

گانے کی ویڈیو کے ڈائریکٹر عباس وارث اور ڈی او پی شایان لطیف شیخ ہیں۔ گانے کی ویڈیو کو متعدد میوزک ایپس پر بھی ریلیز کیاگیا ہے۔