ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک کی فلم ’نولو نو ٹینشن‘ کی شوٹنگ جاری

Aug 29, 2023 | 00:10:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک کی فلم ’نولو نو ٹینشن‘ کی شوٹنگ ایورنیوسٹوڈیو میں کی گئی۔

ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک کی فلم ’نولو نو ٹینشن‘ کی ایورنیوسٹوڈیو میں عکسبندی کی گئی، اداکار سیف خان، مہک نور اور آغا ماجد کے سین فلم بند کئے گئے۔ فلم کی عکسبندی سے قبل ٹاکی سین کی ریہرسل کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: گلوکار شیراز اپل کا نیا گانا بھلا بیٹھا ریلیز

فلم کی عکسبندی تیزی سے مکمل کی جارہی ہے اور فلم کو اسی سال نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔