تحریک انصاف کا حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ 

Apr 29, 2022 | 23:13:PM
تحریک انصاف کا حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )نے حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان کا کہناہے کہ پی ٹی آئی کے وکلا کچھ دیر میں انٹرا کورٹ اپیل ہائیکورٹ میں جمع کرائیں گے ،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ وزیراعظم کی پہلے سے بھجوائی گئی سمری ابھی ایوان صدر میں موجود ہے،صدر یا گورنر ہی کسی اور شخصیت کو حلف لینے کیلئے نامزد کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا