ایرانی افواج کا امریکی آبدوز پکڑنے کا دعویٰ،سینٹکام کی تردید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایرانی افواج کا امریکی آبدوز پکڑنے کا دعویٰ،امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایرانی دعوے کو مسترد کردیا۔
ترجمان سینٹکام ٹم ہاکنز کا کہناہے امریکا کا ’’اپنے تمام آپریشنل ڈرون اثاثوں پر مکمل کنٹرول برقرار ہے۔
ترجمان نے پاسداران انقلاب کے دعوے کو ’’واضح طور پر بوکھلاہٹ پر مبنی‘‘ قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں:پروازیں معطل۔۔۔!بڑی وجہ سامنے آگئی