بھارتی رافیل ایسے گرے تھے، حارث رؤف کو آؤٹ کرنے پر بمرہ نے ایکشن سے بتا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کیلئے کرکٹ کی جنگ جاری ہے،پاکستان کے 146رنز کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ہے اور اس کے اوپنرز بلے باز آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ چکے ہیں۔
پاکستان کی بیٹنگ کے دوران جسپریت بمرہ نے حارث رؤف کو بولڈ کیا توبھارتی بولر نے رافیل طیارے گرنے کے صحیح ایکشن کو اجاگر کیا۔
یادرہے کہ پچھلے میچ میں حارث رؤف نے بھارتی رافیل طیارے گرنے کی اشارے کئے تھے اور ساتھ 0-6کا اشارہ کیا جس سے بھارتیوں کو آگ لگ گئی تھی اوربھارتی بورڈکی درخواست پر آئی سی سی کی جانب سے حارث رؤف کو میچ فیس کا 30فیصد جرمانہ کیا گیا تھا۔
Bumrah showing how Indian Rafales were shot down by Pakistan! pic.twitter.com/ObAAOvpDVh
— Wajahat Kazmi (@KazmiWajahat) September 28, 2025