ن لیگ کے قائد نواز شریف سے سینیٹر طلحہ محمود کی ملاقات

Sep 28, 2022 | 20:36:PM
ن لیگ کے قائد، میاں نواز شریف، وفاقی وزیر سیفران، سینیٹر طلحہ محمود ، لندن میں ملاقات
کیپشن: نواز شریف کیساتھ سینیٹر طلحہ محمود کا گروپ فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے وفاقی وزیر سیفران سینیٹر طلحہٰ محمود نے لندن میں ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے بعد جے یو آئی ف کے اہم رہنما اور وفاقی وزیر طلحہٰ محمود ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے، سینیٹر طلحہٰ محمود نے میاں نوازشریف کو تحفہ بھی پیش کیا ،ملاقات میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل