پاکستان اور جنوبی افریقہ پہلے ٹی ٹونٹی میں آج مدمقابل

Oct 28, 2025 | 12:57:PM
پاکستان اور جنوبی افریقہ پہلے ٹی ٹونٹی میں آج مدمقابل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا۔

راولپنڈی میں شیڈول میچ میں بریسٹ کینسر آگاہی مہم کے لیے پاکستان ٹیم کی خصوصی پنک جرسی متعارف کروائی گئی ہے۔

قومی کھلاڑیو ں کے علاوہ جنوبی افریقی ٹیم، امپائرز، عملہ اور کمنٹیٹرز پنک ربن پہن کر اس مہم میں حصہ لیں گے۔

 یہ بھی پڑھیں:حارث رؤف کی نوجوان بیٹسمین کے ہاتھوں دھلائی، ویڈیو وائرل

میچ میں استعمال ہونے والے اسٹمپس گلابی رنگ کے ہوں گے۔

خیال رہے کہ میچ مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔