سونے کا ریٹ پھر بلند، فی تولہ کہاں تک جا پہنچا؟

Oct 28, 2023 | 15:35:PM
 سونا خریدنے والوں کیلئے بُری خبر، سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سونا خریدنے والوں کیلئے بُری خبر، سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 2ہزار روپے اضافے سے سونا  2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔1714 روپے اضافے سے ایک لاکھ 82 ہزار روپے ہے۔

مزید پڑھیں: اسرائیلی کا فلسطینیوں کی نسل کشی،وائٹ فاسفورس کا استعمال

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر اضافے سے 2006 ڈالر فی اونس ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  پٹرول فی لیٹر  کتنا سستا ہوگا؟ اہم خبر سامنے آ گئی