گلگت بلتستان حکومت کا ارشد شریف کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالی امداد کا اعلان 

Oct 28, 2022 | 18:46:PM
سینئر صحافی ارشد شریف، اہلخانہ، گلگت بلتستان، ڈیڑھ کروڑ روپے، مالی امداد کا اعلان،
کیپشن: ارشد شریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے اہلخانہ کیلئے گلگت بلتستان حکومت نے ڈیڑھ کروڑ روپے مالی امداد کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جی بی نے ارشد شریف کے اہلخانہ کیلئے ایک کروڑ50 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کی گاڑی کو حادثہ