گھریلو ناچاقی : بیوی کو قتل کرنیوالے شوہر کو سزائے موت

Nov 28, 2025 | 10:52:AM
گھریلو ناچاقی : بیوی کو قتل کرنیوالے شوہر کو سزائے موت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق) عدالت نے گھریلوناچاکی پربیوی کوقتل کرنیوالے شوہر کو  سزائے موت سنا دی۔

ایڈیشنل سیشن جج مرزااورنگزیب  نے جرم ثابت ہونے پر کیس کافیصلہ سنایا۔

مجرم زوہیب جاویدکو5لاکھ روپےجرمانےکی بھی سزاسنائی گئی۔

مجرم نےبیوی کوقتل کرکےمکان سےچھلانگ لگاکربھاگنےکی کوشش بھی  کی تھی۔

چھلانگ لگاتے ہوئے مجرم چھت سےگرگیااورٹانگ ٹوٹ گئی بعد ازاں پولیس نےگرفتارکرلیا۔

غازی آباد پولیس نے 2024میں مقدمہ درج کرکے چالان عدالت میں پیش کیاتھا۔

مزید پڑھیں:آسٹریلیا : شارک کے خوفناک حملے میں خاتون ہلاک