امریکا نے آبنائے خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی پر پابندیاں عائد کر دیں

May 28, 2026 | 13:12:PM
امریکا نے آبنائے خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی پر پابندیاں عائد کر دیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امریکا کی ایران پر معاہدے کیلئے دباؤ بڑھانےکی ایک اور کوشش،امریکا نے آبنائے خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی پر پابندیاں عائد کر دیں۔

 تفصیلات کے مطابق ایران کی بندر گا ہ امریکی حملے کے بعد مشرق وسطی میں صورتحال سنگین ہو نے گی ،   امریکا نے آبنائے خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی پر پابندیاں عائد کر دیں۔

امریکی وزارت خزانہ نے اتھارٹی کو پاسداران کی آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی کوشش قرار دے دیا،امریکی محکمہ خزانہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے پاسداران انقلاب آبنائے ہرمز کو آمدنی کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:امریکہ کابڑا فیصلہ،دوبارہ پابندیاں لگا دیں

ایران نے یہ ادارہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت کی نگرانی کیلئے قائم کیا۔