سپربناسپتی چاول 25سے 30 روپے کلومہنگا

May 28, 2025 | 19:21:PM
سپربناسپتی چاول 25سے 30 روپے کلومہنگا
کیپشن: چاول، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)مہنگائی کے باعث چاولوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا،سپربناسپتی چاول 25سے 30 روپے کلومہنگاہوگیا۔

چاولوں کی قیمتیں 15سے 20 دنوں کے دوران بڑھیں،سپربناسپتی چاول 340روپے کلوتک پہنچ گیا،سیلہ چاول 20 روپے اضافہ سے 340 روپے کلوتک پہنچ گیا۔

دکاندار کا کہنا ہے کہ چاول مہنگے ہونے کی وجہ ایکسپورٹ ہے،پنجاب میں چاولوں کی پیداوارمیں استعمال ہونے والے مال کی قیمتیں بھی ایک وجہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:2 دن مسلسل کمی کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا