سپیشل ایجوکیشن کی صبا ریاض کی 16 سے گریڈ 17 میں ترقی
کیپشن: سپیشل ایجوکیشن کی صبا ریاض کی 16 سے گریڈ 17 میں ترقی
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سپیشل ایجوکیشن بہاولنگر کی فوکل پرسن صبا ریاض کو گریڈ 16 سے گریڈ 17 میں ترقی دے دی گئی ہے۔
انہیں انتھک محنت، اعلیٰ کارکردگی کی بنا پر ترقی ملی، مختلف حلقوں کی جانب سے مبارکباد دی جارہی ہے، بہاولنگر کی سماجی شخصیت رانا فاروق نے صبا ریاض کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا ہے اور ان کیلئے نیک تمناؤں کااظہار کیا ہے، محمد عرفان، مستنصر مصطفٰی،جویریہ حسن،اریبہ،محمد اسحق اور دیگر کی جانب سے بھی صباریاض کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 2 دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ