عمران خان کا لانگ مارچ ناکام ڈیڈ لائن کی کوئی حیثیت نہیں۔ اسحاق ڈار

May 28, 2022 | 10:09:AM
اسحاق ڈار، فائل فوٹو
کیپشن: اسحاق ڈار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور  سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عمران خان کے لانگ مارچ کو ناکام قرار دےد یا۔
تفصیلات کے مطابق  اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کا حق برقرار ہے، ان کے لیے مخصوص نشستوں کا بل لا رہے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نمائندگی دی جائے گی۔

اسحاق ڈار کاکہنا تھاکہ عمران خان کا لانگ مارچ بری طرح ناکام ہوگیا، ان کی ڈیڈ لائن کی کوئی حیثیت نہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:    دل کے مریضوں کیلئے خوشخبری:جدید طریقہ علاج سے ہارٹ سرجری